Results 1 to 2 of 2

Thread: مٹن دھواں مصالØ+ہ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Cooking مٹن دھواں مصالØ+ہ

    مٹن دھواں مصالØ+ہ
    Mutton.jpg
    اجزاء:گوشت1/2کلو،دہی ایک کپ،پپیتا ایک کھانے کا چمچ،ادرک لہسن ایک کھانے کا چمچ،نمک ایک چائے کا چمچ،ہری مرچ پیسٹ ایک کھانے کا Ú†Ù…Ú† (مصالØ+Û’ Ú©Û’ لیے)پیاز دو عدد،گول لال مرچ چار عدد،زیرہ ایک چائے کا چمچ،ثابت دھنیا ایک چائے کا چمچ،ادرک لہسن دو کھانے Ú©Û’ چمچ،پسے ٹماٹر ایک کپ،ہرا دھنیا 1/2گٹھی،ہری مرچ چار عدد، تیل 1/2 کپ،کوئلہ ایک ٹکڑا

    ترکیب:بکرے Ú©Û’ گوشت پر دہی،پپیتا،ادرک لہسن،نمک اور ہری مرچوں کا پیسٹ لگا کر رکھ دیں۔مصالØ+Û’ Ú©Û’ لیے ثابت مصالØ+ÙˆÚº Ú©Ùˆ پیس لیں۔اب تیل گرم کر Ú©Û’ پیاز فرائی کریں کہ وہ نرم ہو جائیں،پھر اس میں پسا مصالØ+ہ،ادرک لہسن او ر پسے ٹماٹر ملا کر بھون لیں۔اس Ú©Û’ بعد گوشت شامل کر آدھا گھنٹہ Ù¾Ú©Ù†Û’ دیں۔جب گوشت Ú¯Ù„ جائے تو ہری مرچ اور ہرا دھنیا Ú†Ú¾Ú‘Ú© دیں۔آخر میں کوئلے کا دھواں دیں۔
    2gvsho3 - مٹن دھواں مصالØ+ہ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: مٹن دھواں مصالØ+ہ

    2gvsho3 - مٹن دھواں مصالØ+ہ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •